اسلام آباد : قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں ارکان کی شرکت سے متعلق ایس او پیز جاری، تمام ارکان کو ضلع کی سطح پراپنے ٹیسٹ کرانے کی ہدایت،اسمبلی سیکریٹریٹ،سماجی فاصلے کے پیش نظر ارکان کے درمیان ایک نشست خالی رکھی جائے گی۔