آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا ایران کے مسلح افواج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا ایران کے مسلح افواج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان ایران سرحد کے قریب پاکستان سکیورٹی فورسز پر حالیہ دہشتگرد حملے پر تشویش کا اظہار،دونوں عسکری حکام کا سرحد کے اطراف سکیورٹی اقدامات کو مزید موثر بنانے پراتفاق.