5eab15f890166 1

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ہسپتال سے اسپیکر ہاوس منتقل

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ہسپتال سے اسپیکر ہاوس منتقل کر دیا گیا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 36تک جا پہنچی

طبیعت ناساز ہونے کے بہتر طبی سہولیات اور دیکھ بھال کے لیے ہسپتال میں تھے،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طبیعت سنبھلنے پر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا،اسپیکر قومی اسمبلی اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں داخل تھے.

مزید پڑھیں:  پشاور، صوبہ بھر میں میٹرک امتحانات شروع، 3 ہزار سے زائد امتحانی ہال قائم