inp 24 51 1

ایک لاکھ ٹن سے زائدطبی سامان چین سے پاکستان آچکا- چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ ایک لاکھ ٹن سے زائدطبی سامان چین سے پاکستان آچکا ہے، چین سے حفاظتی سامان کے11طیارے منگوائے،وزارت صحت کی 13مارچ سے مددکررہے ہیں،حاجی کیمپ میں300بیڈزکاقرنطینہ سینٹرقائم کیا.

مزید پڑھیں:  ایک کیس میں گرفتارملزم دیگردرج مقدمات میں گرفتارتصورہوگا،چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ
مزید پڑھیں:  صوبہ بھر میں بارش کے باعث پیسکو کے 120فیڈرز ٹرپ کر گئے

چیئرمین این ڈی ایم اے کا مزید کہنا تھا کہ وینٹی لیٹرکے علاوہ تمام طبی سامان پاکستان میں تیارہورہاہے.