mehmood khan

13 اگست 2020 کو دن تین بجے وزیر اعظم بی آر ٹی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کریں گے، وزیر اعلی محمود خان

ویب ڈیسک(پشاور) : وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ 13 اگست 2020 کو دن تین بجے وزیر اعظم عمران خان بی آر ٹی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کریں گے، وزیر اعلی نے تمام مقامی صحافیوں کو بی آر ٹی کارڈ مفت دینے کا اعلان بھی کیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 24 جامعات کیلئے نئَے سرے سے وائس چانسرز کے انٹرویوز کا فیصلہ