تمام صوبائی حکومتیں طےکردہ ایس اوپیزپرعملدرآمدیقینی بنائیں- وفاقی حکومت

اسلام آباد : وفاقی حکومت کارمضان اورعیدکےدوران ایس اوپیزپرلازمی عملدرآمدکیلئےصوبوں کومراسلہ، وزارت داخلہ کاتمام صوبوں کےچیف سیکریٹریزاورکمشنراسلام آبادکومراسلہ،مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ تمام صوبائی حکومتیں طےکردہ ایس اوپیزپرعملدرآمدیقینی بنائیں گی،سماجی فاصلےاوردیگراحتیاطی تدابیرکےایس اوپیز پرعمل کیا جائے،لاک ڈاوَن سےمتعلق احکامات کی خلاف ورزی کرنےوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے،ایس اوپیزکارمضان کےآخری عشرےاورعیدکی نمازپربھی اطلاق ہوگا.