خیبر پختونخوا میں یوم علی کے تمام جلوسوں پر پابندی عائد

پشاور: کورونا وائرس خدشات محکمہ ریلیف خیبر پختونخوا نے یوم علی کے تمام جلوسوں پر پابندی عائد کردی، جبکے امام بارگاہوں کے اندر سماجی فاصلے اور ایس اوپیز کا خیال رکھتے ہوئے مجالس کی اجازت ہو گی، اس ضمن میں محکمہ ریلیف نے اعلامیہ جاری کردیا.