سوات میں کرونا وائرس کا وار جاری

سوات : سوات میں کرونا تازہ ترین اپداٹس محکمہ صحت سوات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید اکتیس افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق مجموعی تعداد 430 تک پہنچ گئی ، مزید تیرہ افراد کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے جس سے مجموعی طور پر 138 افراد نے کرونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوگئے ہیں محکمہ صحت سوات