سندھ میں آج ، کل اوراتوارکومکمل لاک ڈاؤن ہوگا- وزیراعلی سندھ

کراچی : وزیراعلی سندھ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں آج ، کل اوراتوارکومکمل لاک ڈاؤن ہوگا، کراچی میں آج صبح سےسہ پہر3بجےتک ہرقسم کاکاروبار بند رہے گا، سندھ میں تمام قسم کےجلوس اوردیگراجتماعات پرپابندی عائد۔عوام لاک ڈاؤن میں نرمی کے دوران احتیاطی تدابیرپر سختی سے عمل کریں وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی ہدایت.