ضلع مردان کی حدود سے باہرگندم کی منتقلی پر پابندی عائد

مردان: ضلع مردان کی حدود سے باہرگندم کی منتقلی پر پابندی عائد اعلامیہ جاری، اعلامیہ کے مطابق ضلعی انتظامیہ نےپابندی دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت لگائی،گندم کی ضلع مردان کی حدود سے باہریا دیگر اضلاع کو منتقلی پر پابندی عائد کی گئی ہے،خلاف ورزی پر دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائیگی،پابندی کاحکم فوری طور پردو ماہ کیلئے نافذ العمل رہے گا اعلامیہ