Screen Shot 2020 05 16 at 3.33.54 PM

کورونا پاکستان سمیت دنیا بھر میں تباہی مچا رہاہے- وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کی پریس کانفرنس، ان کا کہنا تھا کہ کورونا پاکستان سمیت دنیا بھر میں تباہی مچا رہاہے،پاکستان کو معاشی طور پر کئی چیلنجز کا سامنا ہے،معاشی چیلنجز کے باوجود وزیراعظم نے پیکج کا اعلان کیا،وبا سے نمٹنے کیلیےحکومت روڈ میپ کے ساتھ کام کررہی ہے،ایک اعشاریہ2کھرب کے پیکج میں ایمرجنسی کیلیے190ارب رکھے گئے.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ڈی آئی خان فائرنگ کی مذمت

شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نے 8ارب ڈالر کے پیکج کا اعلان کیا،480ارب روپےمعاشی صورتحال کی بہتری کیلیے رکھے گئے،یوٹیلیٹی اسٹورز کیلیے50ارب،بجلی و گیس کیلیے100ارب رکھے گئے،احساس پروگرام کے ذریعے104اربروپے85ہزار خاندانوں میں تقسیم کیے،احساس پروگرام کے ذریعے104ارب روپے85ہزار خاندانوں میں تقسیم کیے،حکومت یا اکیلی پی ٹی آئی اس وبا سے نہیں لڑ سکتی.

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9مئی سے ہو گا