اے این پی کے مرکزی رہ نما غلام احمد بلور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

پشاور: اے این پی کے مرکزی رہ نما غلام احمد بلور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا،غلام بلور نے اپنے آپ کو گھر میں قرنطینہ کر لیا،اے این پی رہ نما غلام بلور نے گزشتہ روز ٹیسٹ کرایا تھا، غلام بلور کی طبیعت بہتر ہے.