285890 7503259 updates

میڈیا ہاؤسز کے واجبات کی ادائیگی کا آج سے آغاز کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد :وفاقی وزیر اطلاعات کی ونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ، ایڈیٹرز کے عہدیداران نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملاقات ،وفاقی وزیر اطلاعات کا اجلاس کے شرکا سے کہنا تھا کہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے، میڈیا ہاؤسز کے واجبات کی ادائیگی کا آج سے آغاز کر رہے ہیں.

مزید پڑھیں:  روس نیٹو ممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا،پیوٹن