پنجاب میں جزوی ،خیبر پختون خوا میں مکمل پبلک ٹرانسپور ٹ بحال

ویب رپورٹ :پنجاب میں جزوی اور خیبر پختون خوا میں مکمل پبلک ٹرانسپور ٹ بحال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث کرایوں میں بھی کمی کردی گئی، حکومتی گائیڈ لائنز پر مسافروں،ڈرائیور اور اڈہ سٹاف کی جانب سے عمل درآمد جاری ،حکومت کی جانب سے گائیڈ لائنز پرعملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ