چین سے کووڈ19 کے طبی سامان کی پاکستان منتقلی کا سلسلہ جاری

ویب رپورٹ : بیجنگ سے پاکستان ائیر فورس کا طیارہ سامان لےکر پاکستان پہنچ گیا، 16ٹن طبی سامان میں 20بائیو سیفٹی کیبنٹ شامل،جہاز میں 50 وینٹی لیٹرز بھی لائے گئے،3لاکھ ٹیسٹنگ کٹس بھی سامان میں شامل