بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر گولہ باری،3شہری شدید زخمی

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 3 شہری زخمی ہوے، تینوں زخمی شہریوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا،بھارتی فوج نےکنٹرول لائن پرشہری آبادی کونشانہ بنایا.