سکوک بانڈز سے 170% سےزائد کامنافع حاصل ہوا – وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسابقتی عمل (کمپیٹیٹو بک بلڈنگ)کےذریعے 200 ارب کے سکوک بانڈز کےاجراء کےتاریخ سازمالی تجربےکےنتیجےمیں 170% سےزائد کامنافع حاصل ہوا جوہماری پالیسیوں پر منڈی کے ٹھوس اعتماد کامظہرہے۔ اس سے حکومت کو 18 ارب روپےکی بچت ہوئی جو اب عوامی فلاح پرخرچ کی جاسکتی ہے۔