279585 2721120 updates

سوات میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 629تک پہنچ گئ اور اب تک 30 افراد جاں بحق

سوات:محکمہ صحت سوات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید47افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق،مجموعی طور پر تصدیق شدہ کرونا مریضوں کی تعداد629تک پہنچ گئ،اب تک 284افراد نے کرونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اب تک ضلع بھر میں 30 افراد کرونا وائرس سے انتقال کر چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی