9fc0ba26 6211 4253 976d 955158ed80af

میجر جنرل سید عامر رضا چیئرمین ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا بورڈ تعینات

ویب رپورٹ : تفصیلات کے مطابق میجر جنرل سید عامر رضا کو چیئرمین ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا بورڈ تعینات کر دیا گیا ہے، بطور چیئرمین ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا بورڈ ان کی تعیناتی چار سال کے لیے کی گئی ہے.

مزید پڑھیں:  محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی