PIA Plane Crash

پی آئی اے طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ ایوی ایشن حکام کے حوالے وجہ لینڈنگ گیئر کی خرابی قرار

کراچی: ذرائع کے مطابق ایوی ایشن حکام کوطیارہ حادثےکی ابتدائی رپورٹ دے دی گئی، ابتدائی رپورٹ کیمطابق طیارہ لینڈنگ گیئرجام ہونےکےبعد پرندوں سےبھی ٹکرایا،رپورٹ کیمطابق لینڈنگ گیئرخراب ہونےپرپائلٹ طیارےکولینڈنگ کیلئےنیچے لائے،ابتدائی رپورٹ کےمطابق اسی دوران طیارےکے دونوں انجن جزوی طورپربند ہوگئے،رپورٹ کےمطابق اس دوران بدقسمت طیارےسےایک سےزیادہ پرندےٹکراگئے،رپورٹ کیمطابق انجنوں سےکم طاقت ملنےکےسبب جہازکی بلندی انتہائی کم ہوتی گئی.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا:بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

ابتدائی رپورٹ کےمطابق کچھ ہی دیرمیں جہاز اپنی بلندی برقرارنہ رکھ سکا،ابتدائی رپورٹ کےمطابق اس موقع پرپائلٹ نےمےڈےکی کال بھی دے دی،طیارہ رن وےپرپہنچنےسےپہلےہی آبادی والےعلاقےمیں مکانات سےٹکرا گیا،جس وقت طیارہ مکانات کی بالائی منزل سےٹکرایااس وقت وہ گلائیڈکر رہا تھا.

مزید پڑھیں:  سعودی سرمایہ کاری ،منصوبوں کی نگرانی خود کروں گا:وزیراعظم