PIA PLANE CRASH PK8303 680x383 1

پی آئی اے طیارہ حادثہ لاشوں کی شناخت ڈی این اے ایکسپرٹس کراچی روانہ

کراچی : لاشوں کی شناخت کیلئے لاہور سے ڈی این اے ایکسپرٹس ڈاکٹرز کی ٹیم لاہور سے کراچی روانہ، جبکے شناخت ہونے والی جسد خاکی کی لواحقین کو حوالگی شروع.

لواحقین کی تدفین کیلئے پی آئی اے کے قوانین کے مطابق 5 لاکھ روپے فوری طور پر ادا کئے جاتے ہیں، تاہم وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک کا تدفین کے زمرے میں فی کس 10 لاکھ روپے ادا کرنے کا فیصلہ.

مزید پڑھیں:  تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان کو 279رنز کا ہدف

تدفین کے اخراجات پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ مینیجرز خود لواحقین کے گھر جا کے ادا کریں گے، پی آئی اے کا ابھی تک 96 افراد کے خاندانوں سے رابطہ ہوگیا ہے.

مزید پڑھیں:  مودی کی مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز تقریر پر ہنگامہ برپا ، کارروائی کا مطالبہ

حادثے کی جگہ سے تمام جسد خاکی حاصل کرلئے گئے ہیں جن میں سے 21 کی شناخت ہو چکی ہے ترجمان پی آئی اے