دنیا کورونا وائرس کی لپیٹ میں، متاثرہ مریضوں کی تعداد54لاکھ ہوگئی

ویب رپورٹ: دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد54لاکھ ہوگئی، دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ22لاکھ47ہزار سے زائد مریض صحت یاب،امریکہ میں کورونا سے1036افراد ہلاک،ہلاکتیں98ہزار سے زائد ہو گئیں.

برازیل میں3لاکھ47ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر، اٹلی میں کوروناسے2لاکھ29ہزار سے زائد افراد متاثر، اٹلی میں کورونا سے متاثرہ مزید119افراد ہلاک،ہلاکتیں32ہزار735ہوگئیں، فرانس میں ایک لاکھ82ہزار469افراد کورونا سے متاثر،فرانس میں مزید43افراد ہلاک،ہلاکتیں ایک لاکھ82ہزارسے زائد ہو گئیں.