ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی متا ثرہ افرادکی تعداد52ہزار437ہوگئی

ویب رپورٹ: ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی گزشتہ 24 گھنٹے میں 1743افراد وا ئرس سے متاثر،34دم توڑ گئے،مجموعی اموات 1101،متا ثرہ افرادکی تعداد52ہزار437ہوگئی، 16ہزار 653مریض صحت یاب.