280944 8265304 updates

پاکستان کا افغان حکومت اور طالبان کے درمیان سیز فائر کا خیرمقدم

ویب رپورٹ: ترجمان دفتر خارجہ کا ٹویٹ اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان اتفاق رائے کا خیرمقدم اور کہا کہ پاکستان کا افغان حکومت اور طالبان کے درمیان اتفاق رائے کا خیرمقدم کرتا ہے، افغان بھائیوں کو عید کی خوشیاں مبارک، پرامن، مستحکم اور خوشحال افغانستان کیلئے دعاگو ہیں ترجمان دفتر خارجہ

مزید پڑھیں:  فیض حمید کے خلاف سنگین الزامات پر انکوائری شروع