ڈی آئی خان نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا

ڈی آئی خان: ڈی آئی خان میں نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا، 17 سالہ خیام کی نعش نکالنے کےلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے.