تاروجبہ جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ

نوشہرہ : ریسکیو حکام کے مطابق تاروجبہ جی ٹی روڈ پر روڈ ٹریفک حادثہ،حادثہ 3 موٹر سائیکلوں کا ون ویلنگ کے دوران پیش آیا،حادثے کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے.

ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل.