خیر آباد کے مقام پر دریائے سندھ میں دوبھائی نہاتے ہوئے ڈوب گئے

خیر آباد: نوشہرہ خیر آباد میں سیر کے آنے والے فیملی حادثے کا شکار دوبھائی نہاتے ہوئے دریائے سندھ میں ڈوب گئے ایک بھائی نہا رہا تھا دوسرے نے ڈوبتے ہوئے اپنے بھائ کو بچاتے ہوئے خود بھی ڈوب گیا ایک کی لاش نکال دی گئی ایک کی تالاش جاری

تفصیلات کے مطابق خیرآباد میں عید کی تفریح کیلئے آنے والے دو بھائی ڈوب گئے ایک بھائی نہا تے ہو ئے ڈوب گیا، دوسرا بھائی بچاتے ہوئے خود بھی ڈوب گیا ایک بھائی گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئے دریائے سندھ میں نہا رہے تھے، دریا کی تیز موجوں کی نظر ہو گیا ریسکیو 1122 کے واٹر ریسکیور نے ایک ڈیڈ باڈی نکال دی لاش کی شناخت31 سالہ دانش خان سکنہ حصار تنگ نظام پور سے ہوئی دوسرے بھائی کی تالاش جاری.