pia 1 1

پی آئی اے طیارہ حادثہ تحقیقات فرانسیسی ماہرین کی 11 رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی

ویب رپورٹ: کراچی پی آئی اے طیارہ حادثہ تحقیقات، فرانسیسی ماہرین کی 11 رکنی ٹیم تحقیقات کے لیے کراچی پہنچ گئی،فرانسیسی ماہرین کی ٹیم پی آئی اے طیارہ حادثے کی جگہ ماڈل کالونی کا دورہ کرے گی.

مزید پڑھیں:  چیئرمین پبلک اکاؤ نٹس کمیٹی کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار

فرانسیسی ماہرین کی ٹیم پاکستان کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کو تیکنیکی معاونت فراہم کرے گی، ٹیم اپنے ساتھ جہاز کا بلیک باکس، انجن فرانس لے جائے گی، جس سے حادثے کی تحقیقات میں مزید اہم شواہد ملینگے،فرانسیسی ماہرین کی ٹیم کراچی میں اپنی تمام تحقیقات مکمل کرکے آج رات 10 بجے واپس روانہ ہوجائے گی.

مزید پڑھیں:  سوات، خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار