ضلع ملاکنڈ میں کرونا مریضوں کی تعداد 1359 ہو گٸی

ملاکنڈ: ملاکنڈ کے تحصیل درگٸی میں متاثرہ افراد کی تعداد 424 جبکہ تحصیل بٹ خیلہ میں 935 ہے، ضلع ملاکنڈ میں متاثرہ خواتین کی تعداد 390 جبکہ مردوں کی تعداد 969 ہیں.

ملاکنڈ میں ایکٹیو کیسز 187 ہے جبکہ 212 متاثرہ افراد صحتیاب ہو چکے ہیں .پازیٹیو کیسز کی تعداد 412 ہے،اب تک ضلع ملاکنڈ میں کرونا سے 14 اموات واقع ہوچکی ہیں.