نوشہرہ کینٹ میں چوری کی بڑی واردات

نوشہرہ: نوشہرہ میں قائم موبائل کی مارکیٹ فردوس پلازہ سے لاکھوں روپوں مالیت کے موبائل فون دوکان کے تالے توڑ کر چور لے اڑے پولیس نے اب تک ایف آئی آر درج نہیں کرائی کینٹ میں چوری کی وارداتوں سےشہری زہنی کوفت میں مبتلا ہو گئے ہیں.

نوشہرہ کینٹ میں چوری کی بڑی واردات نوشہرہ کینٹ میں قائم فردوس پلازہ سے چور تالے توڑ کر لاکھوں روپوں مالیت کے موبائل لے اڑیں دوکاندار کے مطابق اب تک پولیس نے ایف آئی درج نہیں کرائی کینٹ میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شہری شدید پریشانی کا شکار ایک طرف کورونا نے کاروبار متاثر کیا ہوا ہیں تو دوسری طرف چوروں نے زندگی اجیرن بنا دی نامعلوم چوروں کیخلاف ایف آئی آر درج کی جائے.