55b1d07c78e17

عوام موجودہ حکومت سےنجات چاہتی ہے- سابق صدر آصف علی زرداری

کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری اور نیئر بخاری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،نیئر بخاری نے آصف زرداری کی خیریت دریافت کی.

آصف زرداری اور نیئر بخاری کے درمیان اہم امور پر گفتگو، اس دوران آصف علی زرداری نے کہا کہ عوام موجودہ حکومت سے تنگ آچکی، عوام موجودہ حکومت سےنجات چاہتی ہے،کوروناوباکےدوران وفاق کی کوئی حکمت عملی نظرنہیں آئی،ٹڈی دل نےفصلوں کوتباہ کردیا،وفاق کی پلاننگ نظرنہیں آرہی،ٹڈی دل جیسےحساس مسئلےکونظراندازکرناقابل مذمت عمل ہے.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایرانی صدر سے ملاقات