بٹگرام میں کرونا وائرس ایک اور مریض جاں بحق

بٹگرام:کرونا وائرس سے ایک خاتون جاں بحق بٹگرام میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہوگئی زرائع محکمہ صحت.

کرونا سے اب تک 88 افراد متاثرہ ہوئے ہیں،جاں بحق خاتون کو کرونا پروٹوکول کے مطابق رات ہی کو دفنایا جائے گا زرائع محکمہ صحت