سوات میں کرونا سے اب تک 40 افراد جاں بحق اور مجموعی طور پر 825 افراد متاثر

سوات: پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید43افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق،مجموعی طور پر تصدیق شدہ کرونا مریضوں کی تعداد825 تک پہنچ گئ.

نئے مریضوں کا تعلق فتح پور، ، غالیگے، قمبر، ملوک آباد، گلی باغ، قمبر، ہزارہ، شموزئے، ، مٹہ خریڑئے، چارباغ، بشیگرام، ، مدین ، امانکوٹ، بریکوٹ، رنگ محلہ،سیدو شریف، گوالیرئے، شاہدرہ نویکلے،اوڈیگرام ، شین،کانجو، گلی باغ سے ہیں

: اب تک سوات میں 339 افراد کرونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں،کورونا وائرس سے مزید3افراد جاں بحق ہوگئے،اب تک کرونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔