کراچی پی آئی اے طیارہ حادثہ،جہاز کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا

کراچی : ترجمان پی آئی اے کے مطابق جہاز کا کاک پٹ وائس ریکارڈر ملبے کے نیچے سے برآمد، صبح سے نئے سرے سے تلاش کا کام شروع کیا گیا جس کے بعد ملبے کے نیچے دبا ہوا وائس ریکارڈر مل گیا

کاک پٹ وائس ریکارڈر ملبے تحقیقاتی عمل میں بہت مدد ملے گی،پی آئی اے کی ٹیمیں بہت سرکردگی سے اس اہم پرزے کی تلاش میں سرگرم تھیں،کاک پٹ وائس ریکارڈر ائیرکرافٹ ایکسیڈینٹ انویسٹیگیشن بورڈ کے حوالے کرنا گیا ہے.