‏وزیراعظم کی زیرصدارت طیارہ حادثہ سے متعلق اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد : وزیراعظم کو حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گی،وزیراعظم کو اب تک کی تحقیقات سے متعلق آگاہ کیا جائے گا،‏وزرا، سول ایوی ایشن، پی آئی اے کے اعلیٰ حکام شریک ہوں گے، زخمیوں کو فراہم کردہ سہولتوں سے متعلق بھی آگاہ کیا جائے گا ذرائع