ضلع بٹ گرام ایک شخص نے اپنے پورے خاندان کو قتل کردیا

ضلع بٹ گرام کے علاقہ پزنگ میں جہانزیب نامی شخص نے اپنے پورے خاندان کو قتل کردیا،ملزم نے 4بچے اوردو بیویاں قتل کرکےپوراخاندان ختم کرادیا۔
پولیس اطلاع ملنےپرپہنچ کرملزم کی پولیس پرفائرنگ، پولیس کی جوابی کاروائی میں ملزم ہلاک کرادیاگیا۔

واقعہ میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی،زخمی اہلکارہسپتال منتقل کیاگیاہے۔