نوشہرہ کے تحصیل پبی میں گھر میں گیس لیکج دھماکا

نوشہرہ کے تحصیل پبی کے علاقہ خود ریزی میں گھر میں گیس لیکج دھماکا, ریسکیو 1122 کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دو افراد شدید جھلس گئے جبکہ گھر کا کمرہ مکمل طور پر خاکستر ہوگیا.

ریسکیو1122 کے جوان امدادی سرگرمیوں میں مصروف, زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کیا ریسکیو ترجمان کے مطابق دونوں افراد کو تشویش ناک ہے زخمی افراد کے جسم 80فیصد جھلس چکے ہیں دھماکے سے گھر مکمل تباہ ہو گیا