پشاور ہائیکورٹ کو یکم جون سے کھولنے کا فیصلہ

پشاور: ترجمان پشاور ہائیکورٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے یکم جون سے عدالت کھولے گی۔
پشاور ہائیکورٹ سمیت تمام برانچ یکم جون سے دوبارہ باقاعدہ کام کا آغاز کرے گی۔
کورونا وائرس سے بچاو کے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔