img 1556520472

مسلمانوں کیلئے خوش خبری۔ مسجد نبوی کو عام نما زیوں کیلئے کھول دیا گیا

ویب ڈسک : دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوش خبری مسجد نبوی کو عام نما زیوں کیلئے کھول دیا گیا ہے، تمام احتیاطی تدابیر کے ساتھ مسجد نبوی میں نماز فجر ادا کی گئی، نمازیوں کو جائے نماز ساتھ لانے اور گھر سے وضو کرنے کی ہدایت.

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، وکیل کو حبس بے جا میں رکھنے پر پولیس کے خلاف ایف آئِی آر درج

‏سعودی عرب کی دیگر مساجد میں بھی باجماعت نماز کی ادا ئیگی کی اجازت،
مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کو بھی نمازیوں کیلئےکھول دیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، شیخ آباد ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے نومولود بچی اغواء