نوشہرہ کے مشہور چلڈرن اسپشلسٹ ڈاکٹر اعظم کورونا وائرس سے جاں بحق

نوشہرہ: نوشہرہ کے مشہور چلڈرن اسپشلسٹ ڈاکٹر اعظم کورونا وائرس سے گزشتہ روز جاں بحق ہوگئے تھے۔
نوشہرہ ڈپٹی کمشنرنوشہرہ کے مطابق ڈاکٹر اعظم کو ٹائفائیڈ کی شکایت تھی جس کے باعث اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں دم توڑ گئے تھے۔

نوشہرہ کورونا وائرس سے جابحق ڈاکٹر اعظم کی میت ان کے آبائی گاوں عمرزئی چارسدہ منتقل کردی گئی.