کوہاٹ میں پٹرول ناپید ہو گیا

کوهاٹ: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے حکومتی نوٹیفکیشن کے بعد زیادہ تر مالکان نے پٹرول پمپ بند کر دیئے،
کئی پٹرول پمپوں میں پٹرول بلیک میں پٹرول فروخت ہونے لگا،پٹرول کی عدم دستیابی کے باعث عوام مشکلات سے دو چار.

جب بھی پٹرول سستا ہوتا ہے پٹرول ناپید ہو جاتا ہے، پٹرول سستا ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف نہیں ملتا عام عوام