پشاور: خیبر پختونخوا ڈائریکٹر آثار قدیمہ ڈاکٹر عبدالصمد کورونا وائرس سے متاثر.
ڈاکٹر عبدالصمد کا کہنا تھا کہ عید کے دنوں میں مختلف لوگوں سے ملاقات کی اسی دوران کسی سے منتقل ہوا،طبیعت خراب ہونے اور علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے. ابھی بہتر محسوس کررہا ہوں خود کو گھر پر قرنطین کرلیا ہے۔