112381518 tv061546829

دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد62لاکھ اور اموات 3لاکھ73ہزار سےتجاوز کر گئی

ویب رپورٹ : دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد62لاکھ67ہزارسےتجاوز کر گئی. 3لاکھ73ہزار961اموات،28لاکھ47ہزارصحتیاب.

امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 633 افراد زندگی کی با زی ہا ر گئے، 29ہزار اموات کیساتھ برازیل دوسرے نمبر پر۔۔بھارت میں بھی کورونا نے تباہی مچادی.

مزید پڑھیں:  داعش کا ماسکو پر حملہ کرنا ناقابل یقین ہے، ترجمان روسی وزارت خارجہ