88791 1399216049

امریکہ میں گزشتہ 7 روز سے ہنگامے اور فسادات جاری

ویب رپورٹ : امریکہ میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد مختلف ریاستوں میں گزشتہ 7 روز سے ہنگامے اور فسادات جاری، مختلف شہروں میں کرفیونافذ.

مزید پڑھیں:  مسجد الحرام میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس روبورٹ زائرین کی رہنمائی کرینگے

وائٹ ہاؤس کے باہر نیشنل گارڈز تعینات ،پولیس کا وائٹ ہاؤس کے باہر جمع ہونے والے سینکڑوں مظاہرین پر آنسو گیس کا استعمال.

مزید پڑھیں:  صدر مملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال