دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد65لاکھ سے تجاوز کر گئی

ویب رپورٹ : دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد65لاکھ 68ہزارسے بڑھ گئی، 3لاکھ88ہزارسےزائدجان کی بازی ہارگئے، 31لاکھ 69سے زائد افراد صحت یاب.

لا طینی امریکہ کورونا کا نیا گڑھ بن گیا، امریکہ میں ہلا کتیں ایک لاکھ9ہزار سے تجا وز کر گئیں۔۔برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد 32 ہزار568 ہو گئی.