غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ٹڈی دل کا خاتمہ ضروری ہے- آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کا دورہ ،ٹڈی دل کی روک تھام پر بریفنگ .
غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ٹڈی دل کا خاتمہ ضروری ہےآرمی چیف.

آرمی چیف کی ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے سول انتظامیہ کو ہر ممکن تعاون فراہم کر نے ہدایت.