کے پی ایکسائز کے متعلقہ ضلعی و ریجنل دفاتر کھلے رہینگے

پشاور :نوٹیفیکیشن کے مطابق کے پی ایکسائز نے عوامی خدمات کا آغاز کردیا، حکومتی ایس او پیز میں رہ کر عوامی خدمات فراہم کی جائینگی.متعلقہ ضلعی و ریجنل دفاتر پر کھلے رہینگے,عوام اپنے موٹر وہیکل رجسٹریشن، ٹوکن و پراپرپٹی ٹیکس متعلقہ دفاتر میں جمع کراسکتے ہیں نوٹیفیکیشن