eb4f445c 791e 4d63 b117 e9cd036e8a9a

شبقدر پولیس کی کاروائی چوری شدہ موٹر سائیکل، ٹرانسفارمر برآمد

چارسدہ: شبقدر پولیس کی بڑی کاروائی، دو مختلف چور گینگ کے 5ملزمان گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے چوری کی 4موٹر سائیکل، ٹرانسفارمر اور واردات میں استعمال واپڈا کے آلات برآمد۔ ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ ملزمان کے خلاف تھانہ شبقدر میں مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔

مزید پڑھیں:  ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید بارشیں، نظام زندگی درہم برہم