12333

شمالی وزیرستان کے ڈیپٹی کمشنر تبدیل

میرانشاہ :۔قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے ڈیپٹی کمشنر صاحبزادہ نجیب اللہ خان تبدیل کر دئے گئے ،ان کی جگہ شاھد علی ڈیپٹی کمشنر شمالی وزیرستان مقرر ۔ نو ٹیفیکیشن جاری ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی