download 57

صوابی میں تعمیراتی کام کے دوران چھت گرگئی

صوابی: مینئ تحصیل ٹوپی محلہ رودان میں تعمیراتی کام کے دوران چھت گرگئی. گھر کے سربراہ گلزار کے بیٹے اور 2 مزدور سمیت ملبے تلے دبنے کی اطلاع۔ ریسکیو 1122 کی 1 ایمبولینس اور 1 ریکوری وہیکل موقع پر پہنچ گئی. حادثے میں 2افراد زخمی اور 1 جانبحق. زخمیوں اور لاش کو ریسکیو 1122 ٹیم نے ٹی ایچ کیو ہسپتال ٹوپی منتقل کردیا.زخمیوں میں خشام ولد گلزار، 15 سال، اویس ولد راخت اللہ شامل ہے. جبکہ وقاص ولد سید علی جانبحق ہوئے.

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل لے اڑے، مزاحمت پر نوجوان زخمی